فرحان خان نے اپنی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اپنی بیوی کے زیورات بیچ دیے تھے۔
بچوں کی شرعی حیثیت کے حوالے سے خاتون نکاح خواں نے تصدیق کی کہ شرعا یہ اپنے باپ سے ہی منسوب ہوں گے
حزب اللہ نے بھی ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی اور ساتھ میں اسرائیل سے بدلہ لینے کا بھی اعلان کردیا
ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کے شوہر کو سائبر کرائم مقدمے میں گرفتار کیا ہے
معروف کامیڈین نے 2013میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
پولیس نے دعوی کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔
شفقت چیمہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے وہ کوما میں چلے گئے ہیں۔
ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی، ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی
عالمی بازار میں سونے کا بھا 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔
وزیر دفاع یوو گیلانٹ کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
انگلینڈ کے بین ڈکٹ 3 درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
پاکستان 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔
بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔
یکم جولائی 2024 سے اب تک واٹس ایپ ہیکنگ کی 1426 شکایات ایف آئی اے سائبر کرائم کو درج کرائی گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر شاہنواز کی 4 پسلیاں اور کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی
گردیپ سنگھ نے حکومتی پیشکش پر جواب دیا کہ میرا مذہب مجھے اجازت نہیں دیتا
آسٹریلوی میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
اسرائیل نے تین ہفتے قبل ایک کارروائی میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو نشانہ بنایا تھا
اس بار پورے پاکستان کو بلاک کریں گے اور نئی حکمت عملی کے ساتھ آئیں گے، وزیراعلی