انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی
پاکستان نے تقریبا ساڑھے تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کی
عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
ایران نے تہران کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا
پولیس نے لڑکی کی والدہ بنکر آنے والی خاتون کی گرفتاری کی تردید کردی
یہ دعوی لارنس بشنوئی کے جیل میں قید کزن نے کیا ہے
آئی ڈی ایف نے مزید چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
پی آئی اے کے ملازم کو کسٹمز حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کیا
اسرائیلی حملوں میں 150 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیلی ٹینکوں نے کمال عدوان اسپتال پر گولہ باری بھی کی۔
زیر تربیت کیڈیٹ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کیا
پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنان کا جیل کے باہر پرتپاک استقبال
پارٹی ترجمان نے کہا کہ ''ہم اس تعاون اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔
حملے میں تحریک انتشار کے لوگ ملوث ہیں، عطا اللہ تارڑ
عدالت نے 80 ملزمان کو رہا کردیا تھا پولیس نے ڈرامہ کر کے پھر گرفتاری ڈال دی
سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں وہ گاڑی میں سیر کرتی اور اپنی والدہ کے ساتھ مندر جاتے نظر آئیں۔
کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے 16، 16 رنز پر دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔
اب میں سمجھدار ہوگئی ہوں اور مجھ میں عقل آگئی ہے۔
نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔