ہائے میں تو مولوی سے شادی کیلیے مری جارہی ہوں، مفتی قوی کی پیش کش پر راکھی ساونت کا ردعمل

ہائے میں تو مولوی سے شادی کیلیے مری جارہی ہوں، مفتی قوی کی پیش کش پر راکھی ساونت کا ردعمل

راکھی ساونت نے ایک بار پھر دودی خان کا تذکرہ کیا
ہائے میں تو مولوی سے شادی کیلیے مری جارہی ہوں، مفتی قوی کی پیش کش پر راکھی ساونت کا ردعمل

ویب ڈیسک

|

5 Feb 2025

مفتی قوی کی جانب سے شادی کی پیش کش پر راکھی ساونت المعروف فاطمی شیخ نے ردعمل ظاہر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق راکھی ساونت نے حالیہ پروگرام میں میزبان کے سوال پر کہا کہ ہائے میں تو کسی مولانا سے شادی کیلیے کررہی ہوں،مر رہی ہوں، میری بہن ثناء خان نے بھی ایک مفتی سے شادی کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دودی خان بھی کسی مفتی سے کم نہیں ہیں، وہ ایک مارڈرن انسان نظر آتے ہیں مگر پکے نمازی ہیں۔

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی مولانا قوی صاحب کو دیکھا نہیں ہے مگر ان کے نام میں ہی قوی ہے تو قوی صاحب میرے لیے ایک کویتا لکھیں'۔

راکھی نے ہانیہ عامر کو پسندیدہ اداکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں خانز سے کہتی ہوں اسے کسی بالی ووڈ فلم میں کاسٹ کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!