پاکستانی فنکاروں کی جانب سے کرسمس پارٹیز کا انعقاد، تصاویر دیکھیں

پاکستانی فنکاروں کی جانب سے کرسمس پارٹیز کا انعقاد، تصاویر دیکھیں

اداکاروں کی تصاویر سامنے آگئیں
پاکستانی فنکاروں کی جانب سے کرسمس پارٹیز کا انعقاد، تصاویر دیکھیں

ویب ڈیسک

|

25 Dec 2023

مسیحی برادری دنیا بھر میں 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مذہبی جوش کو جذبے کے ساتھ منایا۔

کرسمس کی خوشی میں گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا جبکہ گھروں میں بھی چراغاں اور ثقافتی درخت لگائے گئے۔

مسیحی برادری کے لوگوں نے کرسمس کے تہوار کا آغاز دعائیہ تقریب سے کیا اور سینٹا کلاز بھی بچوں میں تحائف تقسیم کرتا نظر آیا جبکہ مسیحوں نے ایک دوسرے کے گھر پر جاکر مبارک باد دی، مٹھائیاں بھی تقسیم کی۔

May be an image of 6 people and text that says "APDP"

پاکستانی اداکاروں کی جانب سے بھی رواں سال کرسمس کے موقع پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہانیہ عامر، عاشر وجوہات، عائشہ عمر، سجل علی سمیت دیگر علیحدہ علیحدہ تقریبات میں شریک ہوئے۔

May be an image of 9 people and text

اداکاروں کی تقاریب میں شرکت کی تصاویر

May be an image of 5 people, beard and christmas tree

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!