22 hours ago
ثنا نے ثانیہ اور شعیب ملک کی طلاق کے بارے میں کیا کہا؟

Webdesk
|
14 Mar 2025
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی دوسری اہلیہ نے پہلی بار اپنے شوہر شعیب ملک کی طلاق سے متعلق لب کشائی کی۔
میزبان کے سوال پر ثنا شعیب کا کہنا تھا کہ وہ بہت پیار کرنے والا انسان ہے، اس کے ساتھ جو ہوا ہے، یہ بہت بڑا حادثہ ہے، لڑکی کا قصور نہیں ہوتا، وہ معصوم تھی۔اس کے ساتھ زیادتی ہوئی۔
ثنا نے کہا کہ ''تو وہ کہتا ہے کہ مجھے نہیں سننامیں تمہارے جیسا اسٹرونگ نہیں ہوں، میں نے نوٹس بھی کیا ہے کہ لڑکیاں بہت زیادہ اسٹرونگ ہوتی ہیں، جب کوئی بھی خدانخواستہ کوئی بھی ایسی کوئی بڑی چیز ہوتی ہے، اللہ نے عورت کو ایسا بنایا ہے کہ اس میں برداشت ہے۔''
ثنا نے کہا کہ اس نے مجھ سے کہہ دیا ہے کہ یار یہ تو فائٹ کررہی ہے، اُٹھ کر بیٹھی ہوئی ہے، ہمت کررہی ہے، برداشت کررہی ہے، اُس کو پتہ ہے شروع سے پتہ ہے، اور میرے خیال میں یہ سب کو سمجھ آتا ہے کہ لڑکی کا سب کچھ نہیں ہوتا۔
وہ چلا گیا ہے لیکن اب جو اس کے آس پاس کے فیملی کے پیار کرنے والے لوگ ہیں اسے اس کی سپورٹ چاہئے، اور جب اس کا شوہر ہی ایسی بات کرے گا تو ظاہر ہے وہ دکھی بھی ہوگی۔
لیکن دونوں کو پتہ ہے کہ میں اسٹرونگ ہوں، لیکن وہ سپورٹ شاید اس وقت نہیں ملی، لیکن اس کے بھائی کی سپورٹ ہے سب سے زیادہ، اور یہ سب سے بڑی بات ہے کہ گھر کا ایک مرد آپ کو بہت زیادہ سپورٹ کررہا ہے، باپ سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے، لیکن ناراض ہے۔کیونکہ اس کے دماغ میں اس چیز کو غلط فہمی ہے، یا کیا ہے، مجھے اس کا نہیں معلوم۔۔
Comments
0 comment