یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی
رجب بٹ کیخلاف شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کا مقدمہ درج ہے
Webdesk
|
29 Apr 2026
کراچی: معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔
یوٹیوبر کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ نے ضمانت خارج کرنے کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جس پر عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔
واضح رہے رجب بٹ کیخلاف شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کا مقدمہ درج ہے جس میں گزشتہ ہفتہ عدالت نے ضمانت خارج کی تھی۔
Comments
0 comment