انسٹاگرام پر انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نے اپنی مایوں کی مختلف تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
نیلم منیر نے اپنے مداحوں، رشتے داروں، عزیزوں کے ساتھ انڈسٹری کے دوستوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسز کا بھی سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 6 جنوری کو ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی تھی۔
توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
جگن کاظم نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔
اس ایونٹ میں شاہ رخ خان سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور اس دوران ان کی کلائی پر موجود گھڑی نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔
انسٹاگرام فالوورز کے معاملے میں انہوں نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑا ہے
خاتون ٹک ٹاکر کی ویڈیو کے مطابق صارفین تشویش میں مبتلا
رنگت کو لے کے مارننگ شو میں کبھی مشکل نہیں ہوئی بلکہ لوگ پسند کیا کرتے تھے، اصل مسئلے ٹی وی میں تھے۔
کراچی میں قیام کے دران موٹرسائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے اور انہوں نے لائٹ ہاؤس سے پرانی چنینز بھی خریدی تھی ۔
عدالت نے ایک سال تک کی سزا سنائی ہے
بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرے سے تشبیہ دیتے ہوئے شک کا اظہار کیا
سیف کا خاندان 1968 کے اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت سرکاری حصول میں اپنی جائیداد کھو سکتا ہے۔
سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ممبئی والے گھر پہنچے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں تھی۔
بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں،
ویڈیو میں سیف کو اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے سفید شرٹ اور نیلے رنگ کے ڈینم پہنے اپنی گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ٹرمپ نے پیر کے روز 47ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھایا