معاذ صفدر کا شمار پاکستان کے بڑے یوٹیوبرز میں ہوتا ہے
عائزہ خان نے خوشی کی خبر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور اپنے والدین کا تعاون پر شکریہ ادا کیا
اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
اداکارہ نے سردیوں میں جلد نرم و ملائم رکھنے کا آسان نسخہ بتایا
ماہرہ خان نے گزشتہ سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ ایک مختصر تقریب میں نکاح کیا تھا۔
فلم کی مجموعی کمائی کو اولڈ ایج ہومز اور یتیم خانوں میں عطیہ کرنے کا منصوبہ بتا دیا۔
کتب میلے کا کل آخری روز ہوگا، تصانیف پچاس فیصد خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں
رجب بٹ صبح عدالت سے باقاعدہ ضمانت حاصل کریں گے
خلیل الرحمان قمر معمولی رائٹر ہیں وہ ایسے کوئی لکھاری بھی نہیں
رجب بٹ کو ان کے ولیمہ پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔
اداکار کو خاتون کے قتل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
معاذ صفدر ، صبا اور دیگر کی شدید تنقید
واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کیریئر کاآغاز اور شہرت ممبئی کی فلم انڈسٹری سے حاصل کی
سلمان خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کرتے ہوئے رشمیکا کا کہنا تھا کہ 'یہ بالکل ایک خواب کی تعبیر جیسا ہے
سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد خواتین پر دوسری شادی کرنے کے دبائو کے بارے میں بات کی۔
ارجن کپور کے درمیان 8 سالہ تعلق ختم ہونے کی خبروں کے بعد، اب ملائیکہ کے حوالے سے نئی افواہیں گردش کر رہی ہیں
بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز، جو پہلے تقریباً 320 ملین تھے، اب کم ہوکر 313 ملین رہ گئے ہیں۔
افکار علوی کی اداروں پر نتقید والی ویڈیوز ڈیلیٹ، شاعر کی آئندہ تنقیدی نظمیں نہ کہنے کی یقین دہانی
انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کے ساتھ اپنے براہ راست تعلق کو بھی اجاگر کیا