اس دوران انہوں نے خواتین کی جسامت سے متعلق نامناسب گفتگو بھی کی
پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔
رنبیر کپور کی جانب سے ممبئی کے پوش علاقے میں عالیشان گھر بنایا گیا جس کی تعمیر مکمل ہونے میں 5 سال لگے۔
بیرون ملک رہنے کے دوران ان کا وزن بھی کچھ بڑھ گیا تھا
طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سامنے آنے کے بعد جوڑے کی بیٹی ٹینا آہوجا خاموش نہ رہ سکیں۔
پاکستان کے معروف یوٹیوبرز رجب بٹ اور ڈکی بھائی ایک وقت میں بہترین دوست تھے
ڈکی بھائی کو عدالت میں چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا
ماریہ بی کو 26 اگست کو طلب کیا گیا ہے
رجنی کا وزن پہلے 155 کلو تھا، جو اب کم ہو کر 88 کلو ہو گیا ہے
اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔
طلحہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ نامعلوم وجوہات کی بنا پر معطل کیا گیا ہے
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے تسلیم کیا کہ انہیں بھارتی اداکارہ نے شادی کی پیش کش کی تھی۔
گلوکارہ کنیکا کپور نے بھارتی میوزک انڈسٹری کی تلخ حقیقت کو بے نقاب کردیا۔
مصر میں یاسمین کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر درحقیقت 18 سالہ طالب علم نکلا۔
سینئر اداکار نے بالی ووڈ کے علاوہ مراٹھی اور ٹی وی میں بھی اداکاری کی تھی۔
آج زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔
ملائیکہ سے ایک انٹرویو کے دوران ان کی زندگی سے متعلق کئی سوالات کئے گئے
اداکارہ کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی اور اداکارہ تیجسونی پنڈت نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
میوزک انڈسٹری کی ایک طاقت ور شخصیت نے 8 برس قبل ان کا جنسی استحصال کیا۔
نمرہ خان نے لکھا ہے کہ اس حادثے کی وجہ سے میں کوما میں چلی گئی تھی