عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گنڈا پور کا عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم بیان

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گنڈا پور کا عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم بیان

علی امین کا بھرپور حمایت کا اعادہ
عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گنڈا پور کا عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم بیان

ویب ڈیسک

|

31 Jan 2025

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاوس میں تحریک انصاف کے رہنماوں کی اہم بیٹھک 

ہوئی، جس میں وزیراعلی سے سابق وفاقی وزیر پیرنور الحق قادری، جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا علی اصغر خان، صدر مالاکنڈ ڈویژن فضل حکیم اور ایم این اے فخر زمان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پارٹی معاملات اور 8 فروری احتجاج پر تفصیل سے بات چیت گئی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا اس سلسلے میں بھرپور سپورٹ کرنے کا اعادہ کیا۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ "میرے لیے خان کی کال کافی ہے۔ میری جدو جہد خان کی آزادی تک جاری رہے گی۔"

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!