عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری

عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ حکومت نے 23 مارچ کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے
عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

22 Mar 2024

سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔

کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کل ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

اس حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!