غلام نبی میمن دوبارہ آئی جی سندھ تعینات

غلام نبی میمن دوبارہ آئی جی سندھ تعینات

واضح رہے کہ غلام نبی میمن اس سے پہلے بھی آئی جی سندھ کے فرائض بخوبی سر انجام دے چکے ہیں۔
غلام نبی میمن دوبارہ  آئی جی سندھ تعینات

Webdesk

|

24 Mar 2024

وفاقی حکومت نے غلام نبی میمن کو ایک بار پھر انسپکٹر جنرل سندھ پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے غلام نبی میمن کانام آئی جی سندھ کیلئے بھیجا گیا تھا۔

واضح رہے کہ غلام نبی میمن اس سے پہلے بھی آئی جی سندھ کے فرائض بخوبی سر انجام دے چکے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!