غزہ مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور، اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ

غزہ مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور، اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ قرارداد پیش کی
غزہ مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور، اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ

ویب ڈیسک

|

14 Apr 2025

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمتی کی قرارداد متفقہ منظور کر لی گئی ہے۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی قرارداد متفقہ منظور کر لی گئی ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ فلسطین پر متفقہ قرارداد پیش جسے منظور کر لیا گیا۔

قرارداد میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئےساٹھ ہزار فلسطینی شہدا کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق ایوان اسرائیلی جنگ بندی کے باوجود بمباری کی شدید مذمت اور اسرائیل جارحیت کو عالمی برادری کی ناکامی تصور کرتا ہے۔

قرارداد میں فلسطینوں کی حمایت  جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!