حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
        
         
 
  Webdesk
|
30 May 2025
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر 6 جون سے 9 جون تک کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ 
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔




 
 
 
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                    
Comments
0 comment