کراچی: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز  ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔
        
         
 
  Webdesk
|
31 Oct 2025
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ 3 بج کر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلے کی شدت2.2 اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز  ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔




 
 
 
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                    
Comments
0 comment