کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی

کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی

کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔
کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی

Webdesk

|

22 Aug 2024

کراچی :کے الیکٹرک نے شہر قائد کے باسیوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر  نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پاور یوٹیلیٹی نے 3.09 روپے فی یونٹ ایف سی اے کی استدعا کی ہے۔ نیپرا درخواست کی جانچ پڑتال کے بعد تحریری فیصلہ جاری کرے گی۔

عوامی سماعت کے بعد نیپرا کے فیصلے کے ذریعے واضح کیا جائیگا کہ ایف سی اے کس مہینے کے بل میں لاگو ہوگا، ایف سی اے کا انحصار ایندھن کی عالمی سطح پر قیمتوں کے اتار چڑھائو اور جنریشن مکس پر ہوتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!