مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا
بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 32پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔
Webdesk
|
5 Jul 2024
اسلام آباد : بجلی سستی کرنے کے دعوے کرکے اقتدار میں آنے والی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا۔
ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 32پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
Comments
0 comment