سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ملزم گلو بٹ انتقال کر گیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ملزم گلو بٹ انتقال کر گیا

اہل خانہ کے مطابق گلو بٹ کو دو مرتبہ برین ہیمرج ہوا اور وہ شوگر کے مریض بھی تھے۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ملزم گلو بٹ انتقال کر گیا

Webdesk

|

24 Mar 2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم مسلم لیگ ن کے کارکن گلو بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

گلو بٹ کو جون 2014 میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے دوران ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اہل خانہ کے مطابق گلو بٹ کو دو مرتبہ برین ہیمرج ہوا اور وہ شوگر کے مریض بھی تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!