وزیراعلی مریم نواز کھل کر سامنے آگئیں، صنم جاوید کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج

وزیراعلی مریم نواز کھل کر سامنے آگئیں، صنم جاوید کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج

مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی
وزیراعلی مریم نواز کھل کر سامنے آگئیں، صنم جاوید کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج

ویب ڈیسک

|

20 Jul 2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید پر درج مقدمہ ختم کرنے اور رہائی کو سپریم کورٹ میں چلینج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!