رجسٹرار سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا
وزیراعلیٰ نے مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کے لیے تمام اضلاع سے ڈیٹا جمع کرنے اورہر ضلع کو آبادی کے تناسب سے کوٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی
عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا فیصلہ کیا تھا ۔
40 سیاسی جماعتوں کو 5 جون کو طلب کرلیا
عدالت نے آج کی سماعت سے غیر حاضر ملزمان حماد اظہر، فرخ حبیب، مراد سعید، حسان خان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
عدالت نے 8 جون کو عمران خان کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا
پاکستان میں اس سال عید الاضحی کی چھٹی ممکنہ طور پرزیادہ ہوسکتی ہیں۔
ہلاک دہشت گردوں سے دستی بم ،گولیاں اورہتھیار بھی برآمد ہوئے
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کر دی ہے
آزاد کشمیر غیر ملکی علاقہ ہے جہاں کی اپنی عدالتیں اور آئین ہے، وہاں کا وزیراعظم بھی علیحدہ ہے، اٹارنی جنرل
عمران خان نے جیل میں ایف آئی اے ٹیم سے ملاقات سے انکار کردیا
سپریم کورٹ سب سے بڑا آئینی ادارہ ہے، کوئی کمنٹس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ضلعی انتظامیہ نے سخت شرائط کے ساتھ اجازت دی ہے
ایس پی پی آپریشنز کی جانب سے پابندی کااعلامیہ جاری کردیا
پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکائونٹس بلاک کردیئے گئے ہیں۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کیلیے سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ کی بھی منظوری دی گئی۔
معطل کئے جانے والے ایک افسر کا گندم کی فصل کے امور کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ چار لوگوں سے تحقیقات کرے گا جس میں تعین کیا جائے گا کہ ویڈیو عمران خان کی منظوری سے شیئر ہوئی یا نہیں
عدالت نے شواہد نہ ہونے پر عمران خان کو باعزت بری کردیا
نیب ترامیم کیس میں عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ ہوا