24 Sep 2024
شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا
شکیب الحسن ایک قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں، قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد وہ وطن نہیں گئے۔
24 Sep 2024
ہم وسیع تر جنگ سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، بائیڈن
ہم وسیع تر جنگ سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، ہم ابھی تک اس سمت میں زور دے رہے ہیں۔
24 Sep 2024
شوہر نے اپنی 20 سالہ اہلیہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی
اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا
24 Sep 2024
شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج
منتظمین نے 21 ستمبر کو کاہنہ جلسہ میں اشتہاری ملزمان کی تقریر بھی کرائی
24 Sep 2024
بوائے فرینڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی باقیات 16 سال بعد گھر کی بالکونی سے برآمد
بالکونی میں پانی کی لائن کیلیے کھدائی کی گئی تو ڈھانچہ برآمد ہوا، ملزم گرفتار
24 Sep 2024
جنسی زیادتی کیس کا ملزم پولیس وین میں مارا گیا
پولیس وین میں ملزم کے حملہ کرنے پر جوابی فائرنگ میں 23 سالہ خاکروب اکشے شندے مارا گیا۔
24 Sep 2024
حزب کے مواصلاتی آلات پر حملوں کے بعد ایران محتاط ہوگیا
صرف مواصلاتی آلات ہی نہیں بلکہ تمام آلات کا معائنہ کرنے کے لیے ایک بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
24 Sep 2024
سوئی سدرن گیس کمپنی بھی مالیاتی خسارے کا شکار ہوگئی
ایس ایس جی سی مختلف اداروں کی ایک ہزار 50 ارب روپے کی مقروض ہے جبکہ ایس ایس جی سی نے مختلف اداروں سے 588 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔
24 Sep 2024
کراچی میں وین اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق
ٹریفک حادثہ ایم نائن موٹروے ڈی ایچ اے سٹی گیٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ہوا، وین میں سوار شخص موقع پر دم توڑ گیا۔
24 Sep 2024
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2024 کے نتائج کا اعلان
خیبرپختونخوا میں ہونے والے پرچوں میں دو طالب علموں نے 198 نمبرز حاصل کیے
24 Sep 2024
ٹیکس سے بچنے کیلیے آمدن چھپانے والے لاکھوں افراد کی شامت آگئی
ایف بی آر نے شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی
24 Sep 2024
ٹک ٹاکر جعلی نمبر پلیٹ کے الزام میں گرفتار
ندیم نانی والا کو لاہور ڈیفنس سے پولیس نے گرفتار کیا
24 Sep 2024
سونے کا لمبا ٹاپ، قیمت آسمان کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچی
24 Sep 2024
کراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر لوٹا، تشدد کر کے اسلحہ بھی لے گئے
واقعہ ایم نائن موٹر وے کے قریب پیش آیا
24 Sep 2024
’کبھی میں کبھی تم‘ : چوری شدہ پینٹنگز کا معمہ حل ہوگیا
تحقیقیاتی کمیٹی نے رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کردی