























3 Jun 2025
ملیر جیل سے فرار قیدی کی والدہ نے بیٹے کو خود واپس جیل پہنچا دیا
قیدی لڑکے کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے
3 Jun 2025
ملیر جیل سے قیدی کیسے فرار ہوئے؟ رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ میں کسی کی غفلت یا لاپراوہی کا ذکر نہیں ہے
3 Jun 2025
ڈیفنس تشددکیس، سلمان فاروقی سمیت 3 ملزمان کے حوالے سے عدالت نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ملازمین کو بھی پولیس کے حوالے کردیا
3 Jun 2025
ٹک ٹاکر کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کا امکان
انٹرنیٹ صارفین ٹک ٹاکر کے قتل پر شدید برہم
2 Jun 2025
ویرات کوہلی کے ریسٹورنٹ پر قانون کا وار! ایف آئی آر درج
حیرت انگیز طور پر، ویرات کوہلی کا نام اس ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا گیا
2 Jun 2025
مودی کی سفارتی پسپائی، پہلگام کے بعد G7 میٹنگ پر بھی عالمی تنہائی
مودی کی G7 شمولیت کینیڈا کے آئینی وقار کے منافی ہے
2 Jun 2025
ایک ہی دن میں 1100 سے زائد مہاجرین برطانیہ پہنچ گئے
مہاجرین کی ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں آمد ایک ریکارڈ ہے۔
2 Jun 2025
میٹا کی اے آئی ایپ کے صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی
میٹا کی اے آئی اسسٹنٹ ایپ کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔
2 Jun 2025
بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے بہن بھائی کون ہیں؟ پولیس نے سراغ لگالیا
متاثرہ بہن بھائی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے غائب ہیں
2 Jun 2025
بھارت میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں ہلاکتیں
شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔
2 Jun 2025
کراچی میں زیادہ شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کا کوئی امکان نہیں
اگر ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوں تو فوری طور پر عمارت چھوڑ کر کھلے میدان میں چلے جائیں