























1 Jun 2025
فلسطینی شہری اسرائیلی فضائی حملے میں 9 بچوں کو کھونے کے بعد دم توڑ گیا
بم دھماکے میں صرف ایک بچہ زندہ بچ گیا۔
1 Jun 2025
تھائی لینڈ کی اپل سچاتا نے مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
بھارت کے شہر حیدرآباد میں مقابلہ حسن کی یہ رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی
1 Jun 2025
اسرائیلی فوج اور شاباک نے محمد سنوار کی موت کا باضابطہ اعلان کردیا
اسرائیلی فوج نے کہا کہ محمد سنوار کو 13 مئی کو خان یونس کے ایک ہسپتال کے نیچے کمانڈ کمپائونڈ میں مار دیا گیا ۔
1 Jun 2025
ترکیہ میں ڈوبنے والے سعودی بچے کی لاش چھ دن بعد مل گئی
فیصل کے اہل خانہ نے ترابزون میں خاندانی تعطیلات گزارنے کا فیصلہ کیا تھا
1 Jun 2025
ڈھلتی عمر کی خواتین فلمسٹار ثناء کی فٹنس کی دیوانی ہو گئیں
اداکارہ ثناء جو ان دنوں یوکے میں مقیم ہیں
1 Jun 2025
بینکوں سے کیش نکلوانے والے نان فائلرز کے لیے بری خبر
حکومت یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور کر رہی ہے
1 Jun 2025
کراچی: غیر قانونی طور پر قائم ہونے والی مویشی منڈیاں ختم کر دی گئیں
پیپلز چورنگی، نارتھ ناظم آباد بلاک کے، بلاک آئی اور شپ اونر چورنگی سے بھی غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
1 Jun 2025
88 ہزار سے زائد پاکستانی سرکاری عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
نجی حج اسکیم کے تحت رواں برس25 ہزار 698 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔
1 Jun 2025
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں چھوٹ دینے پر رضامندی ظاہر کردی
عالمی مالیاتی فنڈز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے
1 Jun 2025
قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے
نعمان اعجاز کی حال ہی میں کی گئی ایک پوسٹ پر ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی ہے۔
1 Jun 2025
ترکیہ میں تضحیک آمیز اور جنسی ویڈیوز بنانے والا بھارتی یوٹیوبر گرفتار
بھارتی وی لاگر نے خواتین کے حوالے سے نازیبا جملے بھی ادا کیے
1 Jun 2025
یشما گل کی ہانیہ عامر کو شادی کی پیش کش، منگنی کی انگوٹھی پہنا دی؟
اداکارہ یشما گل نے ہانیہ کو منگنی کی انگوٹھی پہنانے کے بعد شادی کی پیش کش بھی کر ڈالی
1 Jun 2025
بلوچستان کی تمام عسکریت پسند جماعتیں فتنہ الہندوستان قرار
وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
1 Jun 2025
ایلون مسک کی آنکھ پر مکا مارنے کی تصدیق، مگر یہ کس نے مارا؟
مسک نے ٹرمپ کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو میں نام بتا دیا