14 Aug 2026
نوجوان وی لاگر موٹر سائیکل سمیت دریائے سواں میں گر کر جان گنوا بیٹھی
ٹک ٹاک پر ان کے تقریبا 5 ہزار فالوورز تھے جبکہ ان کے بائیو میں لکھا تھا، دو پہیوں پر دنیا گھومنے کے لیے پیدا ہوئی لڑکی۔
14 Aug 2026
جشن عید میلاد النبی ۖ پر 3 چھٹیوں کا اعلان
نبی آخر الزماں ۖ کا جشن ولادت پوری دنیا میں بالخصوص اسلامی ممالک میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے
14 Aug 2026
کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان سامنے آگیا
کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو گٹر جنریشن کہنے کے بیان پر ایک بار پھر وضاحت دے دی۔
14 Aug 2026
سیلینا گومز پر فراڈ کا الزام، گلوکارہ مشکل میں پڑ گئیں
سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ونڈر مائنڈ سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔
14 Aug 2026
روس نے یوکرین میں فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا
ماسکو مغربی حمایت کے خلاف اپنی کارروائیاں مزید سخت کرے گا
14 Aug 2026
جاپان میں 3 ماہ کی بارش ایک دن میں برس گئی، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
جاپان میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے
14 Aug 2026
کیا آپ بلی پالنا چاہتے ہیں؟ لائسنس کی شرط عائد کردی گئی
میونسپل کارپوریشن کے پیٹ اینیمل لائسنس، کنٹرول اینڈ ریگولیشن بائی لاز-2025 میں نئی ترامیم کر دیں۔
14 Aug 2026
انسٹا گرام کا لوگو ایک دہائی بعد تبدیل
میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس کا اعلان ایک پوسٹ میں کیا
14 Aug 2026
نیتن یاہو نے برطانیہ کو اسلامی جمہوریہ قرار دے دیا
نیتن یاہو نے برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے اسلامی جمہوریہ برطانیہ قرار دے دیا۔
14 Aug 2026
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی تجویز، ای سی سی آج فیصلہ کرے گی
اجلاس میں پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔
14 Aug 2026
ملک بھر میں 79واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی، ملک بھر میں تقاریب
14 Aug 2026
کراچی میں ہوائی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 95 زخمی، 1 جاں بحق
پولیس نے 41 افراد کو حراست میں لے لیا
14 Aug 2026
جشن آزادی، کراچی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 50 زخمی
فائرنگ سے 9 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں
13 Aug 2026
چین : روبوٹک سسٹم کے ذریعے دل کی جراحی کا آغاز
ہمارے پہلے روبوٹک طریقہ کار کے مقابلے میں اب ہم بہت زیادہ ماہر ہوچکے ہیں اور یہ آپریشن انتہائی خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔
13 Aug 2026
1ایران: پاسدارانِ انقلاب کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم
نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب کو ایسی عسکری صلاحیتیں حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے