7 Oct 2024
ذاکر نائیک کے پروگرام میں عیسائی اور ملحد بن کر سوال کرنے والے نوجوان مسلمان نکلے
ایک نوجوان نے خود کو عیسائی جبکہ دوسرے نے خود کو ملحد قرار دیا تھا
7 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ پر دھماکا کیسے ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات
گاڑی سوار شخص نے انتظار کیا اور چینی قافلے سے گاڑی ٹکرا دی
7 Oct 2024
ذاکر نائیک کو بے نظیر یونیورسٹی لیاری کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
گورنر سندھ نے یہ ڈگری تفویض کی ہے
7 Oct 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 3 فیصد تک کمی کا انکشاف
رواں سال کے تین ماہ میں کھپت کم ہوگئی
7 Oct 2024
'فلسطینی اپنے لہو اور مزاحمت سے نئی تاریخ رقم کررہے ہیں'
غزہ پر اسرائیلی بربریت کا ایک سال، بچوں سمیت ہزاروں شہید
7 Oct 2024
یوم یکجہتی فلسطین پر وزیر اعظم کا پیغام، غزہ کی مدد جاری رکھنے کا عزم
پاکستان میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلیے دن، تقاریب کا انعقاد
7 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ دھماکا، 3 غیر ملکی ہلاک اور 17 زخمی
ڈی آئی جی ایسٹ اور وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
6 Oct 2024
فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
حال ہی میں یہ تصویر ابرڈین کے میسٹرک ایریا کے مقامی افراد کے گروپ میں شیئر کی گئی جہاں اس پر آئلین ٹرنبل کی نظر پڑی۔
6 Oct 2024
محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کا اشارہ دیدیا
محکمے کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گرمی پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔
6 Oct 2024
ازیکا ڈینیئل شوبز میں آنے قبل کیا کرتی تھیں؟ اہم انکشاف
کیریئر کی شروعات میں لگتا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرسکوں گی
6 Oct 2024
اننیا پانڈے نے نظر نہ لگنے کا ٹوٹکا بتادیا؟
اننیا پانڈے اب نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی اپنی قسمت آزما رہی ہیں
6 Oct 2024
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میزبان ٹیم سے زور آزمائی کرے گی۔
6 Oct 2024
حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگادی
وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
6 Oct 2024
ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان انجام کو پہنچ گئے
سی ٹی ڈی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے کی گئی
6 Oct 2024
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل ، مزید 21 فلسطینی شہید
اسرائیل نے دیر البلاح میں اس مسجد کو نشانہ بنایا جہاں بے گھر افراد پناہ لئے ہوئے تھے ۔