























24 Jan 2025
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس 41 لاکھ روپے سے زائد
نیپال کی انتظامیہ نے فیس میں اضافہ کردیا
24 Jan 2025
خواتین پر مظالم، عالمی عدالت انصاف میں امارات اسلامیہ کے رہنماؤں کی گرفتاری کیلیے درخواست دائر
پراسیکیوٹر نے عالمی عدالت انصاف میں وارنٹ گرفتاری کیلیے درخواست دائر کی ہے
24 Jan 2025
بابر اعظم پر خاتون سے ناجائز تعلقات اور اسقاط حمل کا کیس، عدالت کا حکم جاری
عدالت نے خاتون کو اگلی سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا
24 Jan 2025
شرارتی بلی نے استعفی ای میل کر کے لڑکی کی ملازمت اور بونس ختم کروادیا
خاتون نے ای میل کے بعد اپنے متعلقہ باس کو فون کیا تاہم انہوں نے استعفی قبول کرنے کا فیصلہ سنایا
23 Jan 2025
شہباز شریف سپریم کورٹ سے نااہل ہونے جارہے ہیں، بڑا دعویٰ
مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ عادل بازئی اور ان کی فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے۔
23 Jan 2025
نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو کیوں مارا؟ کویتی اخبار کا بڑا انکشاف
چیخنے کی آواز سن کر سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچے
23 Jan 2025
صائم ایوب کے حوالے سے بڑی خبر، ڈاکٹرز نے کیا کہا؟
صائم ایوب جو جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے
23 Jan 2025
ایران کا جیل میں مرنے والے سوئس شہری سے متعلق بڑا انکشاف
سوئس شہری ایران کے سفر پر تھا کہ رواں ماہ اس کی ہلاکت ہوگئی
23 Jan 2025
ایلون مسک نے ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں
مسک نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے پروگرام کے اعلان پر شکوک و شہبات ظاہر کردیے۔
23 Jan 2025
سیف علی خان پر حملہ نہیں ہوا! بھارتی وزیر نے اداکار کو کچرا قرار دے دیا
بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرے سے تشبیہ دیتے ہوئے شک کا اظہار کیا
23 Jan 2025
امیشا پٹیل نے عمران عباس سے شادی کی افواہوں پر کیا کہا؟
قابل ذکر فلموں میں "گدر،" "کہو نہ پیار ہے"، "ضمیر،" "گدر 2،" اور "اوم شانتی اوم" شامل ہیں۔
23 Jan 2025
سیف علی خان کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی
سیف کا خاندان 1968 کے اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت سرکاری حصول میں اپنی جائیداد کھو سکتا ہے۔
23 Jan 2025
پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا
بعد ازاں خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی
23 Jan 2025
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 750 روپے کم ہوئی ہے۔