3 Jul 2024
چار دن بعد بجلی آنے پر شہریوں کا والہانہ رقص
علاقہ مکینوں کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
3 Jul 2024
پاکستان میں ایک سال کے دوران 25 ہزار سے زائد اسقاط حمل کا انکشاف
یہ اعداد و شمار حکومت کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں
3 Jul 2024
خیبرپختونخوا میں گرمی کے باعث گیسٹرو اور ڈائریا کے 7 دن میں 25 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کیسز رپورٹ ہوئے
2 Jul 2024
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور
عدالت نے پانچ جولائی تک مزید سماعت ملتوی کردی
2 Jul 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے ورلڈکپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا۔
2 Jul 2024
اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے
۔قومی کرکٹرز دو لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں۔
2 Jul 2024
حوثیوں کے امریکا، برطانیہ ، اسرائیل کے چار جہازوں پرحملے
یہ کارروائیاں بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، بحیرہ روم اور بحر ہند میں کی گئیں۔
2 Jul 2024
چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ
یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا جو کہ اتوار کو چینی صوبے ہینان کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
2 Jul 2024
صدف کنول کا مہوش حیات اور مایا علی کو خاص مشورہ
اداکار عمران عباس کو انہوں نے میک اپ کم کرنے کا مشورہ دیا
2 Jul 2024
نرگس فخری راتوں رات سپر سٹار کیسے بن گئیں، اہم انکشاف
بھارتی اداکارہ نے 2011 میں امتیاز علی کی فلم 'راک سٹار' سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا
2 Jul 2024
پاکستان کی سب سے قدآور شخصیت ضیاء رشید انتقال کرگئے
ان کے جنازے میں کئی سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
2 Jul 2024
بھارت: ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ مچ گئی، 107 افراد ہلاک
بھگدڑ میں کچلے جانے والے 100 سے زائد افراد کو لوگوں نے اپنی آپ کے تحت اسپتالوں میں منتقل کیا۔
2 Jul 2024
ایمریٹس نے موسم گرما کی تعطیلات کیلئے دبئی آنے والوں کو خوشخبری سنادی
پریمیم اکانومی کلاس یا اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے افراد ایک رات کے مفت قیام سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
2 Jul 2024
موبائل فونز پر اضافی ٹیکس ، کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز پھٹ پڑے
کراچی کے الیکٹرانکس ڈیلرز نے موبائل فونز پر اضافی ٹیکس کو مسترد کردیا۔
2 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا