لاہور میں افسوسناک واقعہ، اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق

لاہور میں افسوسناک واقعہ، اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق

بچے اسکول کی اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے آئے ہوئے تھے۔
لاہور میں افسوسناک واقعہ، اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق

Webdesk

|

30 Jun 2026

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 15 سے زائد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

علاقہ مکینوں نے بتایا کہ بچے اسکول کی اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے آئے ہوئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!