پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی و داماد کو قتل کر دیا
مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر اس سے گھر والے ناراض تھے۔
Webdesk
|
1 Jun 2026
لاڑکانہ: لاڑکانہ کے علاقے کمال اتا ترک ٹاور کے قریب پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر اس سے گھر والے ناراض تھے۔
Comments
0 comment