حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہوگیا

حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہوگیا

اب سلیکشن کمیٹی آگئی ہے اس پر مشاورت کر رہی ہے، کپتان کوچز اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔
حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہوگیا

Webdesk

|

24 Mar 2024

 لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا گیا ہے،کپتان کے اوپر کام ہو رہا ہے،مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔

 اب سلیکشن کمیٹی آگئی ہے اس پر مشاورت کر رہی ہے، کپتان کوچز اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔

 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ کوچز کا پینل بنے گا جو فل ٹائم کام کرے گا، ہم سلیکٹرز سے بھی فائدہ اٹھائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ کوچز کا پینل بنے گا جو فل ٹائم کام کرے گا، ہم سلیکٹرز سے بھی فائدہ اٹھائیں گے، کپتان کے اوپر کام ہو رہا ہے۔

 مشاورت سے فیصلہ کریں گے، اب سلیکشن کمیٹی آگئی ہے اس پر مشاورت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کپتان ہوں گے یا نیا کپتان آئے گا اس کا فیصلہ سوچ سمجھ کر ہو گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!