پی ایس ایل سے چند گھنٹوں قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

پی ایس ایل سے چند گھنٹوں قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی
پی ایس ایل سے چند گھنٹوں قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

ویب ڈیسک

|

16 Feb 2024

 

پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک بار پھر بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس بات کا اعتراف خود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے کیا اور بتایا کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس پر موجود اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز نے اپنے کنٹرول میں کرلیا جس کے بعد سے اس پر غیر ضروری ٹویٹس ہورہی ہیں، تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد از جلد اکاؤنٹ کی ریکوری کے لیے کوشاں ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!