انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی
پاکستان نے تقریبا ساڑھے تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کی
کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے 16، 16 رنز پر دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال اگست میں ہیلز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
رمیز ابراہیم کا تعلق کراچی سے ہے
انگلینڈ کے بین ڈکٹ 3 درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
پاکستان 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔
گلاسکو گیمز میں آئندہ ایونٹ پر کئی کھیل نہیں ہوں گے
میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔
انگلینڈ نے تین اسپنرز کاتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لیے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔
اب دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ کھیلے اور ہوم گراونڈ کا فائدہ اٹھایا اس لیے جیت گئے۔
دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ میں فخر کا انتخاب مشکل ہوگا۔
حالیہ چیمپئنز کپ اور پریذیڈنٹ کپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت حسنین کی واپسی یقینی ہوگئی ہے۔
بنگلادیش کے خلاف سیمرز کو کھلایا، اس ٹیسٹ میں پلان تبدیل کیا اور اسپنرز کو آزمایا۔
میں نے واپس بنگلادیش جانا تھا مگر اب ایسا لگتا ہے کہ میں نہیں جا سکوں گا
ساجد اور نعمان علی نے انگلش بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان سے امیدیں لگا لی تھیں