مچل اسٹارک 700 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے چھٹے تیز تیرن بولر بن گئے ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض محمد رضوان انجام دیں گے
سرفراز احمد ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
مداحوں کو سدھو نے ان تصاویر کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے صرف پانچ ماہ میں 35 کلو وزن گھٹا لیا ہے
بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئے کراچی نہیں آئیں گے
روہت شرما نے گواسکر کے خلاف کرکٹ کی سپریم گورننگ باڈی، بی سی سی آئی کے پاس باضابطہ شکایت درج کروادی ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔
آن لائن فروخت کئے جانے والے ٹکٹس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔
اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے شو میں معین خان شریک ہوئے
مجھے امید ہے کہ یہ صرف ایک افواہ ہے اور سلیکٹرز اس طرح نہیں سوچ رہے ہیں کیونکہ یہ غیرمنصفانہ ہے۔
میں خود صائم کی انجری کو مانیٹر کر رہا ہوں۔
جوڑے کو دیکھ کر شائقین حیران ہوئے
حال ہی میں اْنہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی
پاکستان کے صائم ایوب، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
کچھ چیکس میں رقم کا فرق، کچھ میں دستخط اور تاریخ درج نہیں
عدالت نے خاتون کو اگلی سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا
صائم ایوب جو جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے
پرومو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سپنر شاداب خان جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا اور افغانستان کے محمد نبی شامل ہیں۔
بی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ہندوستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے یکساں ضوابط کی مکمل تعمیل کرے گا