نسیم شاہ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میچز کے ٹکٹس مانگ کر شرمندہ نہ کریں
وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا
فخر زمان نے کہا کہ بابر اعظم جیسی کلاس کے بیٹر کے لیے نمبر معنی نہیں رکھتا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا
آئی سی سی نے نعمان علی کو دو میچز میں 16 وکٹیں لینے پر جنوری کے بہترین کرکٹر کیلیے نامزد کیا ہے
آئین کی پاسداری نہ کرنے پر پاکستان کو معطل کیا گیا ہے
مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
سابق کپتان نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔
فہیم اشرف کو ضرورت پڑنے پر استعمال کرسکتے ہیں ، ہیڈ کوچ
شام 7 بجے وزیراعظم قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے
آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے
مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل فٹبالر ہوں۔
پاک بھارت میچ کا سب سے مہنگا ٹکٹ 9 لاکھ 49 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
شاستری نے کھلاڑیوں کے معیار کا بھی ذکر کیا جو اس وقت دونوں ٹیموں کے پاس ہیں
پاکستان نے اسکواڈ میں صرف ایک اسپنر کو شامل کیا ہے جب کہ بھارت نے 4 اسپنرز کو اپنے اسکواڈ میں رکھا ہے
شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی 2023 میں ہوئی
ابھیشیک نے تیز ترین سنچری بنائی ہے
دبئی میں ہمارا مشن چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے، ہمارا مشن صرف ایک میچ نہیں ہے۔
امام الحق نے آخری بار بھارت میں 2023 ورلڈ کپ میں ون ڈے کھیلا تھا