رضوان اور بابر سمیت تمام کھلاڑیوں کی آمدن بڑھ گئی ہے
مجھے جاب کی آفر ہوئی لیکن میں 9 سے 5 جاب کرنے والا بندہ نہیں ہوں۔
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن کیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔
خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔
بین اسٹوکس نے چوری کی واردات کے بعد اپیل سوشل میڈیا پوسٹ پر کی
محمد رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے کہ قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔
محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس میں میچ ونر بھی نہیں ہے، بابر اعظم سے پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ آرام چاہتے ہیں یا نہیں۔
گیری کرسٹن سے معاہد ہ بورڈ نے نہیں توڑا، وہ خود علیحدہ ہوئے۔
ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سابق کپتان اور سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
گیری کرسٹن کو تعیناتی کے وقت مضبوط اختیارات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، لیکن نئی سلیکشن کمیٹی کو تمام اختیارات دے دیے گئے۔
میرے لیے ہر اننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے
حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے۔
فخر زمان سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر مایوس اور رنجیدہ ہیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس ایڈم زمپا اور میتھیو شارٹ شامل ہیں۔
پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔
محسن نقوی نے اسپنر ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس کو خوب سراہا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔
لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔