بھارت کیلئے بنگلورو اسٹیڈیم میں کیویز بالرز ڈرائونا خواب بن گئے
پاکستان کی پوری ٹیم 221رنز پر آئوٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 رنز درکار ہیں۔
ساجد خان کا کہنا تھا کہ مجھے جب موقع ملتا ہے میں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
انڈونیشیا میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں شاہ زیب نے فلپائنی مارشل آرٹسٹ کو شکست سے دو چار کیا
بابر نے انسٹاگرام اسٹوری پر کامران غلام کی تصویر شیئر کی
کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔
29سالہ بلے باز 192 گیندوں پر 9 چوکوں اور 1چھکے کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔
شاہین شاہ، بابر اور نسیم شاہ کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیا گیا ہے
فخر زمان نے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی تھی۔
قومی ٹیم میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کے بہترین بیٹر کو ڈراپ کرنے سے منفی پیغام جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا
واضح رہے کہ نعمان علی اور زاہد محمود کو پہلے ٹیسٹ کے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا تھا
پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی
ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ملتان ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔
جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے لیے کچھ برس مشکل رہے ہیں
سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران خاموشی پر معافی مانگی۔
اس پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے میچ مبصر کے ساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی ہیں۔
شاہین آفریدی ، عامر جمال اور نسیم شاہ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔جوروٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔