چلی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا

چلی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔
چلی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا

Webdesk

|

19 Jul 2024

سان تیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی میڈیا نے بتایا کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔

زلزلے کی گہرائی 126 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد اب تک فی الحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!