مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد لقمہ اجل بن گئے

مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد لقمہ اجل بن گئے

یہ مسافر بس جانگالو سے آیا کوچو جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری ۔
مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد لقمہ اجل بن گئے

Webdesk

|

21 Jul 2024

لیما: پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے نے مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ مسافر بس جانگالو سے آیا کوچو جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری ۔

اس حادثے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 13 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

وزیر مواصلات و اطلاعات راول پیریز رئیس نے حادثے کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!