نیپال کے وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

نیپال کے وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

نیپالی وزیرِاعظم نے 275 كے ایوان میں 63 ووٹ حاصل کیے
نیپال کے وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

ویب ڈیسک

|

14 Jul 2024

نیپال كے وزیراعظم پشپا كمل دہل پارلیمنٹ میں  اعتماد كا ووٹ حاصل كرنے میں  ناكام ہو گئے۔

بھارتی میڈیا كے مطابق اعتماد كا ووٹ جیتنے كے لیے كم از كم 138 اراكین كی حمایت دركار تھی، نیپالی وزیرِاعظم نے 275 كے ایوان میں  63 ووٹ حاصل کیے۔

بھارتی میڈیا كا كہنا ہے كہ نیپال كے وزیر اعظم كو مخالفت میں  194 ووٹ كا سامنا كرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا كے مطابق نیپال كی پارلیمنٹ میں  گزشتہ روز وزیرِ اعظم پر اعتماد كے لیے قرارداد پیش كی گئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!