قوم کے مفاد میں ہے تو ہم غزہ کی حکمرانی نہیں لیں گے، حماس رہنما

قوم کے مفاد میں ہے تو ہم غزہ کی حکمرانی نہیں لیں گے، حماس رہنما

حازم قاسم نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں
قوم کے مفاد میں ہے تو ہم غزہ کی حکمرانی نہیں لیں گے، حماس رہنما

Webdesk

|

17 Feb 2025

غزہ : تحریک حماس کے سربراہ حازم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غزہ کی حکمرانی نہیں لیں گے اگر یہ ہمارے عوام کے مفاد میں ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق حماس کے رہنما نے تین مراحل میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تحریک کی وابستگی کا اظہار کیا اور کہا کہ غزہ معاہدے کے خلاف ٹرمپ کے بیانات اس لیے حیران کن ہیں کہ ان کی ٹیم مذاکرات میں شریک تھی۔

حازم قاسم نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہو جانا چاہیے تھے اور ثالثوں کو نیتن یاہو پر دبا ڈالنا چاہیے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!