یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں حملہ

یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں حملہ

ترجمان نے دعوی کیا کہ حملے کے بعد آئل ٹینکر کو اپنا راستہ تبدیل کرکے واپس لوٹنا پڑا
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں حملہ

Webdesk

|

29 Jul 2026

یمن کے حوثی گروپ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر این سی سی غزال پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔

حوثیوں کے فوجی ترجمان یحیی سریع کے مطابق ٹینکر نے سعودی عرب کے خلاف اعلان کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی اور دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔

ترجمان نے دعوی کیا کہ حملے کے بعد آئل ٹینکر کو اپنا راستہ تبدیل کرکے واپس لوٹنا پڑا، حوثی گروپ سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی پر عمل درآمد جاری رکھے گا جو محاصرے اور کشیدگی بڑھانے کی جامع حکمت عملی کا حصہ ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!