واشنگٹن سمیت مختلف ریاستوں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
آئرلینڈ نے رواں سال کے آغاز پر فلسطین کو آزاد اور علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا
صدارتی الیکشن میں کروڑوں امریکیوں نے حق رائے دہی استعمال کیا
اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی جواب دے دیا، غزہ جنگ پر تحفظات کا اظہار
سابق صدر ٹرمپ نے اپنی بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس لائیں۔
مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ایمرجنسی سروسز کو فوراً مطلع کیا گیا
ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے
ریاست نیوجرسی کی تاریخ میں پہلی مسلم خاتون رکن اسمبلی رقم کرنے والی خاتون شمع حیدر اپنی دوسری ٹرم پوری کررہی ہیں۔
حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوئے
اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، شہید بچوں کی تعداد 16 ہزار سے متجاوز
وزارت دفاع نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو ''نوڈل آفیسر'' کے طور پر مقرر کر دیا ہے۔
چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کیلئے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے
حالیہ برسوں میں تنازعات کے علاقوں میں ہلاکتوں کی خطرناک شرح دیکھی گئی ہے
حماس کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
اس طرح کی باتیں سوشل میڈیا کی حد تک ہیں اور یہ محض کہانیاں ہیں، میتھیو ملر
توسیع کی مدت ختم ہونے کے بعد امارات میں تفتیشی مہم تیز کردی جائے گی
یحیی سنوار نے آخری پیغام کارکنان اور رہنماؤں کے نام خط کی صورت میں جاری کیا تھا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔