ڈوب کر ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 32 سالہ شویتا کے نام سے ہوئی ہے
فرینک کپریو لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھے اور نہیں نے چند گھنٹوں قبل پانے لیے دعا کی اپیل بھی کی تھی
عالمی انتباہات کے باوجود اسرائیلی افواج غزہ شہر پر حملوں میں تیزی لا رہی ہیں
سوشل میڈیا پر طلبہ کی چیکنگ سخت کرنے کے ساتھ ساتھ سکریننگ کا دائرہ کار بھی بڑھایا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک طویل ٹیلی فونک گفتگو کی جو تقریبا 40 منٹ جاری رہی۔
امریکا نے فلسطینی زخمی بچوں کو ویزہ جاری کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔
امریکا روزانہ مختلف علاقوں جیسے پاکستان اور بھارت، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالات پر نظر رکھتا ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسند بزرگ سے اپنے بھگوان کے نعرے لگانے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں
دو شدید دھماکوں سے صنعا لرز اٹھا
امریکی وفد اب بھارت سے بعد میں مذاکرات کرے گا
میتھانول ملی شراب پینے کے بعد 50 افراد کو فوری طور پر گردوں کی صفائی کی ضرورت پڑی
44 سالہ ایشلی بائیڈن نے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے
کلاؤڈ برسٹ اور فلش فلڈ کے بعد بدترین صورتحال ہوگئی، امدادی کام جاری
اس حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، اقدامات جلد ہوں گے، رائٹرز
فیصلے سے پہلے خدا سے رہنمائی لی
ٹرمپ نے ممکنہ نتائج کی نوعیت واضح نہیں کی
اینٹی ڈمپنگ ٹیرف کے تحت زیادہ سے زیادہ محصولاتی شرح 30.6 فیصد ہو گی
عبد العاطی نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا کہ تربیت یافتہ اہلکاروں کی فہرستیں تیار ہیں
دنیا کی مشہور فوٹوگرافی کمپنی ایسٹ مین کوڈک اپنے مستقبل کے نازک ترین موڑ پر پہنچ گئی ہے