امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔
ندی میں اپنی بکریوں کو پانی پلانے گئے ایک بزرگ اپنے دو پوتوں کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
تنظیم کمال عدوان ہسپتال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتی ہے، جس میں ہسپتال کے عملے کے کچھ ارکان زخمی ہوئے۔
ووٹرز کی سہولت کے لیے اردو سمیت دیگر زبانوں میں بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں
واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔
60 روزہ جنگ بندی کے دوران مکمل عمل درآمد کو حتمی شکل دی جائے گی۔
اس سے قبل 1973 میں اسپین میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ تعیناتی بھی زیادہ عرصے نہیں چلے گی، وزیر دفاع اسرائیل
انروا کے بغیر ان کی تنظیم زندگی بچانے والے سامان تقسیم نہیں کر سکتی۔
تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔
بیان کے مطابق وزارت دفاع اسرائیلی دفاعی کمپنیوں رافیل اور ایلبٹ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کر دیا گیا ہے۔اس معاملے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔
بہت سے قصبے کم از کم دو صدیوں سے آباد تھے اور اب وہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے اب خالی ہو چکے ہیں۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے نئے سربراہ کا تقرر خوری کی منظوری سے کیا
برطانوی حکومت کے اعلان سے پاکستانی بھی استفادہ کرسکتے ہیں
بابا وانگا کی 2025 کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں
اس امر کا اظہار اسرائیلی وزیر دفاع نے عبرانی کیلنڈر کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔
اسرائیل نے پاسداران انقلاب کی کم ازکم 3میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا
ایران نے تہران کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا