سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4500 روپے کی کمی ہوئی ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر اضافہ ہوا
معاہدے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے کی ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے آئندہ ماہ 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلیے مذاکرات اگلے ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ
تمام صوبائی وزراء کو بچت بازاروں کا دورہ کرکے سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں تین ڈالرز کا اضافہ ہوا
نیپرا میں قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع
اوگرا کو دی گئی درخواست میں نئی اوسط گیس قیمت 1740.80 روپے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔
زری مانیٹری کمیٹی نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل دعووں کی تردید کردی
ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا
اسٹیٹ بینک نے ایک ہفتے کی رپورٹ جاری کردی
بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی
نیشنل بینک کے مینیجر نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنا کر شیئر کردی
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی