اس کی مرمت کے کام کے لیے سوئی سدرن کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، اور ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی جا رہی ہے۔
آرامکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک کو بڑھانے اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت میں اپنے قدم جمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 2755 ڈالر فی اونس ہے۔
وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی
عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686روپے کی کمی سے 24202 روپے کی سطح پر آگئی۔
ڈی جی خان سیمنٹ اور عسکری سیمنٹ کی قیمت 1450 سے 1460 روپے فی بوری ہے
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا ۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔
آئی ایم ایف نے رواں سال کی آؤٹ لک جاری کردی
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے کے اضافے سے 242970روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2لاکھ 82 ہزارروپے فی تولہ سے تجاوزکرگیا۔
پاکستان اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کیا ہے
چین اور پاکستان کے درمیان حال ہی میں معاہدہ ہوا تھا
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 30 ڈالر اضافے کے بعد 2712 ڈالر فی اونس ہے۔
صارفین گھروں میں گیزر موجود ہیں یا نہیں بل میں اضافی پیسے لگا کر بھیج دیئے گئے