گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا ۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔
آئی ایم ایف نے رواں سال کی آؤٹ لک جاری کردی
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے کے اضافے سے 242970روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2لاکھ 82 ہزارروپے فی تولہ سے تجاوزکرگیا۔
پاکستان اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کیا ہے
چین اور پاکستان کے درمیان حال ہی میں معاہدہ ہوا تھا
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 30 ڈالر اضافے کے بعد 2712 ڈالر فی اونس ہے۔
صارفین گھروں میں گیزر موجود ہیں یا نہیں بل میں اضافی پیسے لگا کر بھیج دیئے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2682ڈالر کی بلند سطح پر آ گئی۔
اس بات کا انکشاف لنگڑیال نے ایف پی سی سی آئی کی تقریب میں کیا
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی تھی۔
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ
سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
31 اکتوبر تک ریٹرن فائل کروائے جاسکتے ہیں، ایف بی آر
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی
آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2613ڈالر کی سطح پر آ گئی۔