پی ٹی اے کے بعد موبائل کمپنیز کا بھی ایف بی آر کو واضح جواب
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40500 پر پہنچ گئی
صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیاتھا۔
مسلسل چھٹے روز قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی
رواں ہفتے کے مسلسل پانچ روز سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں کمی ہوئی ہے
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونیکا امکان ہے۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کو اگلے تین سالوں میں آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، سابق وزیر مملکت
مصر اب بہتر ہے لیکن اسے بھی مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لیے مزید بسوں کی درخواست کی
عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی