ایف بی آر کی ہدایت پر ساڑھے پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرنے کے پیغامات بھی ارسال
ذرائع کے مطابق جنوری 2024تک گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2083 ارب روپے رہا
ملک میں چینی موبائل کی قیمتیں کم ہونے سے دیگر برانڈز کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ 51 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس لیا جائے
سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
10گرام سونے کا بھا ئوبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
فی تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے کمی کے بعد دو لاکھ چالیس پزار روپے پر پہنچ گئی
پی ٹی اے کے بعد موبائل کمپنیز کا بھی ایف بی آر کو واضح جواب
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40500 پر پہنچ گئی
صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیاتھا۔
مسلسل چھٹے روز قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی
رواں ہفتے کے مسلسل پانچ روز سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں کمی ہوئی ہے
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونیکا امکان ہے۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی