مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کو اگلے تین سالوں میں آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، سابق وزیر مملکت
مصر اب بہتر ہے لیکن اسے بھی مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لیے مزید بسوں کی درخواست کی
عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی
سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوگیا
خواتین کم سے کم کرایہ دے کر ایئر کنڈیشنز بسز میں سفر کرسکتی ہیں۔
پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت کم ہوئی ہے
بکرے اور گائے کا گوشت ویسے ہی عوام کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے اب مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے۔
فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی 5 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتادیں
حکومتی ادارے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مارچ کے مقابلے اپریل کے بلز7 روپے 6 پیسے سے کم کرکے فی یونٹ قیمت 4 روپے 92 پیسے پر لائی گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا